ملک کو آمریتوں سے بچانے کیلئے جمہوری حکومتوں کا آڈٹ ضروری ہے ،سراج الحق
حکومت کے پاس وقت بہت کم رہ گیا جمہوریت کو نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہوگی آج تک غریبوں کا احتساب ہوتا آیا ہے مگر اب احتساب کا آغازبڑوں سے ہوگا،سول عدالتوں کی ناکامی سے اب لوگ فوجی عدالتوں سے انصاف مانگنے لگے ہیں ، عوامی دعوت افطار کے شرکاء سے خطاب،میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 18 جون 2016 22:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 جون ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو آمریتوں سے بچانے کیلئے جمہوری حکومتوں کا آڈٹ ضروری ہے ۔حکومت کے پاس وقت بہت کم رہ گیا ہے اگر جمہوریت کو نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہوگی۔آج تک غریبوں کا احتساب ہوتا آیا ہے مگر اب احتساب کا آغازبڑوں سے ہوگا۔
سول عدالتوں کی ناکامی سے اب لوگ فوجی عدالتوں سے انصاف مانگنے لگے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیرہ چوہدری منظور گجر مناواں میں عوامی دعوت افطار کے شرکاء سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراﷲ مجاہد،امیر العظیم ،چوہدری منظور گجر ،عبدالعزیز عابدودیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.