’سلطان‘ سے ارجیت سنگھ کا گانا ہٹانا میرا فیصلہ ہرگز نہیں تھا ۔ سلمان خان نے واضح بتا دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 20 جون 2016 16:50
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جون 2016ء) : اپنی آواز کا جادو جگانے والے ارجیت سنگھ خبروں کی زینت اس وقت بنے جب انہوں نے سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو ایک معذرت خواہانہ پیغام لکھا جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ میں اپنے رویے پر آپ سے معذرت چاہتا ہوں ، لیکن برائے مہربانی آپ کی آنے والی فلم ”سلطان“ میں سے میرا گانا نہ ہٹایا جائے۔
ارجیت سنگھ نے اس معذرت خواہانہ پیغام پر سلمان خان کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا البتہ بعد ازاں سلمان خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر راحت فتح علی خان کی آواز میں گایا گیا وہی گانا شئیر کیا۔ حال ہی میں جب سلمان خان سے ارجیت سنگھ کی معافی سے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے انتہائی بے پرواہی سے پوچھا ”وہ کون ہے؟“ سلمان خان واضح کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی فلم ”سلطان“ میں سے ارجیت کی آواز میں گایا گیا گانا ہٹانا ان کا فیصلہ ہرگز نہیں تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
پنجاب اسمبلی بھرتی کیس، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
-
یوکرین جنگ: اسحلہ کی فراہمی عالمی قوانین کے تابع ہونی چاہیے، ناکامتسو
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں کے دوران ہلاکتیں، نقل مکانی، اور فاقے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.