افغانستان سے لوگ پاکستان آکر بدامنی کرتے ہیں، نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں صرف بھارت کی شمولیت خطے میں عدم استحکام کی صورتحال پیدا کر دے گا،
ترجیحی بنیادوں پر این ایس جی میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہونا چاہیے، این ایس جی کے معاملے پر بھارت اور پاکستان سے مساوی سلوک ہونا چاہیے،سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 20 جون 2016 23:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جون ۔2016ء) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگ پاکستان آکر بدامنی کرتے ہیں ، این ایس جی گروپ میں شمولیت کے لئے پراسس سب کے لئے ایک جیسا ہونا چاہیے ، نیو کلیئر سپلائرز گروپ میں صرف بھارت کی شمولیت خطے میں عدم استحکام کی صورتحال پیدا کر دے گا۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ بارڈر منیجمنٹ پر تو کوئی دورائے ہونی ہی نہیں چاہیے ، ہم کہتے ہیں افغانستان سے لوگ پاکستان میں آکر بدامنی پیدا کرتے ہیں اور افغانستان والے کہتے ہیں کہ پاکستانی افغانستان میں بدامنی کا باعث ہیں ۔ اس معاملے کا حل یہی ہے کہ دونوں ملک اپنے اپنے علاقوں سے دہشتگردوں کا صفایا کریں اور بارڈر سے وہ راستے بند کئے جائیں جہاں سے لوگ غیر قانونی طریقے سے گزرتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.