وزیراعظم نواز شریف نے امجد صابری کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب کر لی
وزیراعلی سندھ آئی جی کو قاتلوں کی جلد گرفتاری کا حکم‘ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او لیاقت آباد معطل
میاں محمد ندیم بدھ 22 جون 2016 17:47
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔22جون۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے امجد صابری کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم کی مجرموں کو جلد کیفر کردارتک پہنچانے کی بھی ہدایت۔
وزیراعظم کی امجد صابری کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا۔ اپنے تعزیتی پغام میں وزیراعظم نے کہا امجد صابری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔دوسری جانب کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے امجد صابری کے قتل کی آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے ساتھ ہی ناکہ بندی کرکے فوری طور پر قاتلوں کی گرفتاری کا حکم بھی دیدیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.