زیکا کا خطرہ، لاطینی امریکہ میں اسقاط حمل میں بھاری اضافہ
جمعرات 23 جون 2016 14:30
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جون ۔2016ء ) محققین کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکہ میں زیکا وائرس کے پھیلا کے خطرے سبب خواتین میں اسقاط حمل کے طلب میں بھاری اضافہ ہوا ہے۔ایک اندازے کے مطابق برازیل میں یہ شرح دگنی جبکہ دیگر ممالک میں ایک چوتھائی اضافہ ہوا ہے۔بہت سارے ممالک نے خواتین کو حاملہ ہونے سے اجتناب برتنے کی ہدایت بھی کی ہے تاکہ چھوٹے سر والے بچوں کی پیدائش سے بچا جا سکے۔
نیو انگلینڈجرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق لاطینی امریکہ کے بہت سارے علاقوں میں اسقاط حمل کروانا غیرقانونی ہے جس کی وجہ سے خواتین غیرسرکاری ذرائع سے رجوع کر رہ ہیں۔ایسا ہی ایک ذریعہ ویمن آن ویب نامی ویب سائٹ ہے جو خواتین کو آن لائن مشورے دیتی ہے اور حمل گرانے کے لیے گولیاں فراہم کرتی ہے۔(جاری ہے)
محققین نے 17 نومبر 2015 کو پین امریکن ہیلتھ آگنائزئشن کی جانب سے زیکا کے حوالے سے تنبیہ جاری کرنے سے پہلے ویمن آن ویب پر پانچ سال تک موصول ہونے والی درخواستوں کا جائزہ لیا ہے۔
اس سے اندازہ لگایا گیا کہ 17 نومبر 2015 سے یکم مارچ 2016 تک کتنے اسقاط حمل متوقع ہیں۔جائزے یہ امر سامنے آیا ہے کہ وہ ممالک جہاں حمل سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی گئی تھی ان میں برازیل اور ایکواڈور میں پہلے کی نسبت اسقاط حمل کی طلب میں دو گنا اضافہ ہوا ہے۔وہ ممالک جہاں حمل پر پابندی سے متعلق ہدایات نہیں جاری کی گئی تھیں وہاں اسقاط حمل کی طلب کہیں کم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.