گرتی برآمدات کو سہارا دینے کے لیے نئی منڈیاں تلاش کی جائیں،میاں زاہد حسین
پاکستان 2.3 کھرب ڈالر کے جی ڈی پی والے براعظم افریقہ کو برآمدات بڑھائے،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس
جمعہ 24 جون 2016 20:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ گرتی برآمدات کو سہارا دینے کیلیئے نئی منڈیاں تلاش کی جائیں۔ اس سلسلے میں چند ممالک پر مشتمل بر اعظم افریقہ کو خصوصی توجہ دی جائے جس کا مجموعی جی ڈی پی 2.3 کھرب ڈالر ہے۔
چین، بھارت اور کئی دیگر ممالک افریقی منڈی میں تیزی سے قدم جما رہے ہیں اسلئے پاکستان بھی پیچھے نہ رہے۔ میاں زاہد حسین نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ حکومت اور نجی شعبہ نائیجر، برکینا فاسو، مالی، چاڈ، سینٹرل افریقن ریپبلک، جنوبی سوڈان اور یوگینڈا جیسے لینڈ لاکڈ ممالک جنکی مجموعی آبادی بیس کروڑ سے زیادہ ہے سے تجارت بڑھانے کو خصوصی توجہ دیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.