زرداری اور عمران خان کرپشن کے خلاف اکٹھے کھڑے ہوں گے ، قوم ویسے ہی ان پرہنسے گی ، اپوزیشن جماعتوں کا موقف ہے کہ سڑکوں پر آنے سے ملکی ترقی متاثر نہیں ہوتی، اگر ایسی بات ہے تو پھر کراچی اور پشاور میں دھرنے دیں
وزیر مملکت نجکاری محمد زبیر کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 24 جون 2016 22:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) وزیر مملکت نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ زرداری اور عمران خان کرپشن کے خلاف اکٹھے کھڑے ہوں گے تو قوم ویسے ہی ان پرہنسیں گے ، اپوزیشن جماعتوں کا موقف ہے کہ سڑکوں پر آنے سے ملکی ترقی متاثر نہیں ہوتی اگر ایسی بات ہے تو پھروہ کراچی اور پشاور میں دھرنے دیں ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ زرداری اور عمران خان کرپشن کے خلاف اکٹھے کھڑے ہوں گے تو قوم ویسے ہی ان پر ہنسیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا موقف ہے کہ سڑکوں پر آنے سے ملکی ترقی پر کوئی اثر نہیں پڑتا تو میرا مشورہ ہے کہ پی پی پی اور پی ٹی آئی پنجاب میں نہیں بلکہ کراچی اور پشاور میں تحریک چلائیں تو ان کو سمجھ آجائے گی ۔تحریکیں چلانے سے ملک و قوم کا کتنا نقصان ہوتا ہے ۔ محمد زبیر نے کہا کہ ہم حکومت کے خلاف چلائی جانے والی تحریک کو برداشت کرنے اور ڈیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اس کے لئے تیار بھی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.