مسائل کے حل مذاکرات سے نکلتے ہیں دھرنوں سے نہیں ،کسی کی حکومت گرا کر آج تک کبھی اچھا نتیجہ نہیں نکلا ،امجد صابری کے قتل پر بہت دکھ ہوا ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب
اتوار 26 جون 2016 22:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26جون۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسائل کے حل مذاکرات سے نکلتے ہیں دھرنوں سے نہیں ،کسی کی حکومت گرا کر آج تک کبھی اچھا نتیجہ نہیں نکلا ،امجد صابری کے قتل پر بہت دکھ ہوا ۔اتوار کو افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والی سیاست نہیں کرنی چاہیے ،شیخ رشید کی پیشنگوئی اب نہیں چلے گی ،شیخ رشید کو چاہیے کہ پیشنگوئی کے لئے طوطا فال رکھ لیں ۔
انہوں نے کہا کہ کسی کی حکومت گرا کر آج تک کبھی اچھا نتیجہ نہیں نکلا۔ایاز صادق نے کہا کہ امجد صابری کے قتل پر بہت دکھ ہوا ، وہ پاکستان کا عظیم سرمایہ تھے ، ان کا خلا صدیوں تک پر نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی حالات کچھ دنوں سے خراب ہوتے جا رہے ہیں،کچھ لوگ دوبارہ کنٹینر کی سیاست کرنا چاہتے ہیں ،تمام مسائل کے نتائج ہمیشہ مذاکرات سے نکلتے ہیں دھرنوں سے نہیں ،تحریک انصاف میں کچھ لوگ مذاکرات کے حامی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.