عمران خان کی پارٹی کارکنوں کو عید کے بعد حکومت مخالف احتجاج کے لئے تیار رہنے کی ہدایت
حکومت پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے سنجیدہ نہیں ، پانامہ لیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں آواز اٹھائی ، عدالت بھی گئے اب ہمارے پاس صرف احتجاج کا آپشن ہے ، عید کے بعد مجبوراً سڑکوں پر آنا پڑے گا،تحریک انصاف کے چیئرمین کی بلدیاتی نمائندوں سے ملاقات میں گفتگو
پیر 27 جون 2016 22:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو عید کے بعد حکومت مخالف احتجاج کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے سنجیدہ نہیں ، پانامہ لیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں آواز اٹھائی ، عدالت بھی گئے اب ہمارے پاس صرف احتجاج کا آپشن ہے ، عید کے بعد مجبوراً سڑکوں پر آنا پڑے گا ۔
وہ پیر کو ملاقات کرنے والے بلدیاتی نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔(جاری ہے)
عمران خان نے کارکنوں کو عید کے بعد حکومت مخالف احتجاج کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کی ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت ٹی او آرز کے معاملے کو طول دے رہی ہے جس پر اب پیپلز پارٹی بھی ٹی او آرز کمیٹی سے علیحدہ ہو چکی ہے ۔ تحریک انصاف پانامہ لیکس کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹے گی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے سنجیدہ نہیں ، پانامہ لیکس کے معاملے پر پارلیمنٹ میں آواز اٹھائی ، عدالت بھی گئے اب ہمارے پاس صرف احتجاج کا آپشن ہے ، عید کے بعد مجبوراً سڑکوں پر آنا پڑے گا
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.