زندگی اﷲ کی امانت ہے،جب تک اﷲ نہ چاہے کوئی نہیں مارسکتا، علامہ عقیل انجم قادری
ناموس رسالت اور عقیدہء ختم نبوتﷺ کا دفاع کرتے رہیں گے،علامہ عقیل انجم کا خیریت دریافت کرنے والوں سے اظہارتشکر
پیر 27 جون 2016 22:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی رہنماعلامہ سید عقیل انجم قادری نے قاتلانہ حملے کے بعد ان کی خیریت دریافت کرنے اور درازیء عمر کی دعاکرنے والے مذہبی ،سیاسی وسماجی رہنماؤں، علماء ومشائخ اور عوام سے اظہارتشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ ناموس رسالت اور عقیدہء ختم نبوت کا دفاع کرتے رہیں گے۔
انہوں نے کہاکہ دنیامیں سب سے بدترین وہ لوگ ہیں جو نبی آخرالزماں حضرت محمدمصطفےٰ ﷺ کے دشمن اور مخالف ہیں۔پاکستان دنیاکی واحداسلامی نظریاتی مملکت ہے جس میں اسلام کے برعکس کسی بھی نظام اور کسی بھی قانون کی گنجائش نہیں ہے،پاکستان میں اگر چلے گاتو مصطفےٰ کریم ﷺ کا نظام چلے گا۔انہوں نے کہاکہ کراچی کی شناخت نبی ﷺ کے غلاموں کاشہر ہے جواسے جمعیت علماء پاکستان نے دی ہے اور اس شناخت کو بچانے میں اول روزسے جدوجہد میں مصروف ہے اور آئندہ بھی اس کی حفاظت کرتی رہے گی، ہم اس شہر کو دہشتگردوں ،چوروں ،لٹیروں اور قبضہ خوروں کے ہاتھوں میں ہرگزنہیں دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.