ہائی لیول ڈیزائن سڑکوں پر بغیر نقشہ161کمرشل عمارتوں کی تعمیر مسلم لیگ (ق) نے تحریک التوائے کار جمع کروادی
بغیر نقشہ کمرشل عمارتوں کی تعمیر سے قومی خزانہ کو نقصان کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے‘خدیجہ فاروقی
منگل 28 جون 2016 17:47
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) مسلم لیگ (ق)کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی نے ہائی لیول ڈیزائن سڑکوں پر بغیر نقشہ 161کمرشل عمارتوں کی تعمیر پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوائے کار جمع کروادی ۔
(جاری ہے)
اپنی تحریک التوائے کار میں انہوں نے کہا کہ داتا گنج بخش ٹاؤن میں38شالیمار ٹاؤن میں34،گلبرگ ٹاؤن میں 22 سمن آباد ٹاؤن میں 20،واہگہ ٹاؤن میں18اور علامہ اقبال ٹاؤن میں15،عزیز بھٹی ٹاؤن میں 14عمارتیں شامل ہیں انہوں نے کہا کہ بغیر نقشہ منظور کروائی اورحکومتی ادائیگوں کے بغیر ان کمرشل عمارتوں کی تعمیر سے قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جارہا ہے ۔
خدیجہ فاروقی نے اپنی تحریک التوائے کار میں مطالبہ کیا کہ لاہور میں بغیر نقشہ کمرشل عمارتوں کی تعمیر کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کی جائے اور ان تمام کمرشل عمارتوں سے کروڑوں روپے نقشہ اور حکومتی فیس وصول کرکے قومی خزانہ میں جمع کروائی جائے نیز ان کمرشل عمارتوں کی بغیر منظوری تعمیر پر متعلقہ سرکاری اہلکاروں کے خلاف نااہلی پر کارروائی کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.