پاکستانی نوجوان ذہانت میں کسی سے کم نہیں ، گورنر سندھ
ہمارے نوجوانوں نے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ،انتھک محنت و لگن سے کوئی چیز نا ممکن نہیں ، تقریب کار رونمائی سے خطاب
منگل 28 جون 2016 20:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان ذہانت اور صلاحیتوں کے اعتبار سے کسی سے کم نہیں ،ہمارے نوجوانوں نے ہر شعبہ میں اپنی صلاحیتوں کا لو ہا منوایا ہے ، جو قوم ایٹم بناسکتی ہے اس کے لئے کوئی چیز بنانا نا ممکن نہیں ، انتھک محنت اور لگن سے کوئی چیز نا ممکن نہیں اوریہی وجہ ہے کہ پاکستانی نوجوانوں نے ہر شعبہ میں کا ر ہائے نمایاں انجام دئیے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے فا رمولاون ریسنگ مقابلہ کے لئے بنائی جانے والی کار کی تقریب رونمائی سے گورنر ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہی ،یہ کار این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علموں نے کے الیکٹرک کے تعاون سے تیار کی ہے ، یہ مقابلہ اٹلی میں 22 جولائی سے 25 جولائی 2016 ء تک منعقد ہو گا جس مین دنیا بھر کی جامعات کے طالب علم حصہ لے رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.