ابوظہبی کے رہائشی پر ٹورنٹ اپلوڈ کرنے پر 50 ہزار درہم جرمانہ عائد، 6 ماہ جیل کی سزا
محمد علی منگل 28 جون 2016 22:17
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28جون 2016ء) ابوظہبی کے رہائشی پر ٹورنٹ اپلوڈ کرنے پر 50 ہزار درہم جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں ایک ٹورنٹ ویب سائٹ چلانے والے شخص کیخلاف دائر کیے گئے مقدمے کی عدالت میں سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
سماعت کے دوران بتایا گیا کہ مذکورہ شخص اپنی ویب سائٹ پر کاپی رائٹ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فلمیں، ٹی وی ڈرامے اور دیگر مواد اپلوڈ کر رہا تھا۔
جرم ثابت ہونے پر عدالت کی جانب سے مذکورہ شخص پر 50 ہزار درہم کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور 6 ماہ جیل کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔ جبکہ سزا پوری ہونے کے بعد اس شخص کو اس کے ملک ڈی پورٹ کر دیے جانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مذکورہ ٹورنٹ ویب سائٹ کو امارات میں فوری بلاک کر دیے جانے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.