کراچی،رینجرز اور پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائی،2 دہشت گرد ہلاک، 11ملزمان گرفتار
بدھ 29 جون 2016 21:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء) رینجرز اور پولیس حکام نے کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے2 دہشت گردوں کو ہلاک اور 11ملزمان کو گرفتار کرلیا، ہلاک دہشت گردوں کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا۔
(جاری ہے)
بدھ کو ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس حکام نے کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو ہلاک اور گیارہ ملزمان کو گرفتار کرلیا، کارروائیاں نواسین،لیاری، ملیر، گلشن اقبال، جمشید ٹاؤن، گڈاپ، اورنگی ٹاؤن اور شاہ فیصل میں کی گئیں، گرفتار ملزمان میں ایم کیو ایم کے دو ٹارگٹ کلر شامل ہیں اور ہلاک دہشت گردوں کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.