وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جمعتہ الوداع کے اجتماعات کے موقع پرعوام کو سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کویقینی بنانے کیلئے انسپکٹر جنرل پولیس اورسیکرٹری داخلہ کوخصوصی ہدایات جاری کی ہے
جمعہ 1 جولائی 2016 15:08
کوئٹہ۔یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی۔2016ء) حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑنے کہاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جمعتہ الوداع کے اجتماعات کے موقع پرعوام کو سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کویقینی بنانے کیلئے انسپکٹر جنرل پولیس اورسیکرٹری داخلہ کوخصوصی ہدایات جاری کی ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ کوئٹہ سمیت صوبے بھرمیں رمضان المبارک کے آخری جمعتہ المبارک اورجمعتہ الوداع کے موقع پر مساجد ،امام بارگاہوں کی سیکورٹی کے غیرمعمولی اقدامات اٹھانے کے سلسلے تمام آفیسران کوہدایت جاری کی ہے اوراس سلسلے میں پولیس ،بلوچستان کانسٹیبلری اورلیویز کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.