عمران خان کی بہن کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر افسوس ہے۔مریم نواز
جب واقعے کی اطلاع ملی تو اسلام آباد میں تھی،اسلام آباد سے 4بج کر 30منٹ پر لاہور پہنچی ہوں۔ وزیراعظم کی صاحبزادی کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 جولائی 2016 17:59
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی پی اے۔یکم جولائی 2016ء) :وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہن کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا اس پر افسوس ہے،واقعے کی جب اطلاع ملی تو اسلام آباد میں تھی۔
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمی کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ واقعے کی جب اطلاع ملی تو اسلام آباد میں تھی۔واقعے کے بعد وہ اسلام آباد سے 4بج کر 30منٹ پر لاہور پہنچیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جھوٹ بولنے والوں کو رمضان المبارک میں شرم آنی چاہیے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.