نواز شریف کی شرافت ، دیانتداری اور ایمانداری پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ٗپرویز رشید
کسی ایک بھی ترقیاتی کام کے معیار اور لاگت پر کوئی سوالیہ نشان نہیں ٗ 2018 میں مسلم لیگ(ن) کے پانچ سال مکمل ہونگے تو2013کے مقابلے میں بہتر پاکستان ہوگا،آزاد کشمیر میں بھی اسوقت مسلم لیگ(ن) کی حکومت تقریباً اڑھائی سال مکمل کر چکی ہو گی ٗ کوہالہ سے آرپار ایک جیسی ترقی نظر آئے گی،2018میں کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جائیں گے ٗ سرفراز نقوی کی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت کے موقع پر خطاب آزاد کشمیر کے حکمرانوں نے پانچ سالوں میں قومی خزانے کا اربوں روپیہ اپنی جیبوں ڈالا ٗآصف کرمانی
ہفتہ 2 جولائی 2016 17:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 جولائی ۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کی شرافت ، دیانتداری اور ایمانداری پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ٗ کسی ایک بھی ترقیاتی کام کے معیار اور لاگت پر کوئی سوالیہ نشان نہیں ٗ 2018 میں مسلم لیگ(ن) کے پانچ سال مکمل ہونگے تو2013کے مقابلے میں بہتر پاکستان ہوگا،آزاد کشمیر میں بھی اسوقت مسلم لیگ(ن) کی حکومت تقریباً اڑھائی سال مکمل کر چکی ہو گی ٗ کوہالہ سے آرپار ایک جیسی ترقی نظر آئے گی،2018میں کارکردگی کی بنیاد پر عوام کے پاس جائیں گے۔
وہ ہفتہ کو یہاں پنجاب ہا ؤ س میں آزاد جموں و کشمیر حلقہ کھاوڑہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سیّد سرفراز نقوی کی اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی سے 30سالہ رفاقت توڑ کر مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ تقریب سے گفتگو کررہے تھے وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان میں مسلم لیگ( ن) واحد جماعت ہے جسے عوام کی بلاتفریق خدمت کا اعزاز حاصل ہے اس کے سوا کسی جماعت کو یہ توفیق حاصل نہیں، ہم نے ہمیشہ خدمت کا مشن اختیار کیا ہے قائد اعظم کا ملک ایک ہے پر چم ایک ہے اور آزاد کشمیر بھی اسی پرچم تلے قائم ہے ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کی اپنی شناخت بھی برقرار رہے اور کوہالہ کے آرپار تعمیر وترقی کا معیار بھی ایک جیسا نظر آئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.