جعلی زرعی ادویات کا دھندہ ناقابل برداشت ،کاشتکارخوشحال ہوگا تو ملک ترقی کرے گا، شہباز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب کی جعلی زرعی ادویات کا دھندہ بند کرانے کیلئے محکمہ زراعت کو فعال کردار ادا کر نے کی ہدایت
ہفتہ 2 جولائی 2016 21:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جولائی ۔2016ء ) وزریراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کے لئے آئندہ دو برس کے لئے سو ارب روپے کا تاریخ ساز کسان پیکیج دیا ، کاشتکارخوشحال ہوگا تو ملک ترقی کرے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کسان پیکیج پر عملدرآمد کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.