ایران کی سعودی عرب میں خودکش حملوں کی مذمت
منگل 5 جولائی 2016 13:24
تہران ۔ 5 (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) ایران نے سعودی عرب میں3 خودکش حملوں کی مذمت کی ہے ۔ منگل کو ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ٹو یٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ اب دہشتگردوں کے لئے اس سے ذیادہ کوئی ریڈ لائن عبور کربنے کے لئے نہیں رہ گئی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شیعہ اور سنی اس وقت تک د ہشت گردی کا نشانہ بنتے رہیں گے جب تک کہ وہ متحد ہو کر ایک نہیں ہو جاتے ۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں مدینہ میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگئے تھے دوسرے حملہ میں بحیرہ احمر کے شہر جدہ میں امریکی قونصلیٹ کو حملہ کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.