چین نے متنازعہ جنوبی سمندر میں بحری مشقوں کا آغاز کر دیا

ہفتہ 9 جولائی 2016 22:39

چین نے متنازعہ جنوبی سمندر میں بحری مشقوں کا آغاز کر دیا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9 جولائی- 2016ء) چینی بحریہ نے متنازعہ جنوبی سمندر میں مشقوں کا آغاز کر دیا ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیاہے جنوبی سمندر میں بحری مشقوں کا آغاز ہو گیاہے ۔

(جاری ہے)

جس میں چین کی شمالی ، مشرقی اور جنوبی بیڑوں کے بحری جہاز حصہ لے رہے ہیں مشقو کے دوران فضائی کنٹرول ، زمینی آپریشنز اور میرین شکن وارفیئر پر توجہ دی جائے گی جبکہ دیگر تربیتی مشقیں بھی شامل ہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :