پاناما لیکس کے بعد اب حالات بہت خوفناک صورت اختیار کرچکے ہیں ‘شاہ فرمان
پیر 11 جولائی 2016 14:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ فرمان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد اب حالات بہت خوفناک صورت اختیار کرچکے ہیں اور اگر کسی جماعت نے احتساب کا عمل روکنے کا سوچا بھی تو یہ اس کی غلط فہمی ہوگی۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں شاہ فرمان نے کہا کہ احتساب کا مطالبہ کسی سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ یہ عوام کی آواز ہے ۔
انھوں نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کی احتجاجی تحریک میں عوام بھرپور انداز میں شریک ہوگی۔شاہ فرمان نے کہاکہ عوام کی امیدیں سیاسی جماعتوں اور آرمی چیف سے ہیں اور اس کی مثال آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس پر حکومت نے اب کوئی راستہ نہیں چھوڑا اور ہم تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ احتجاجی تحریک کا حصہ بننے کیلئے پرعزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.