ایدھی صاحب کی خدمات سے پاکستان کا سافٹ امیج و مثبت چہرہ دنیا بھر میں متعارف ہوا ‘ ڈاکٹر صالح ظہور
ان کی پوری زندگی سادگی، انکساری اور خدمت انسانیت سے مرقع تھی‘ مسلم لیگ شیر بنگال کے تحت تعزیتی اجلاس کا انعقاد
پیر 11 جولائی 2016 21:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) آفتاب ایدھی غروب نہیں بلکہ طلو ع ہوا ہے ۔ وہ انسان دوست ، غریب پرور، شریف النفس و فرشتہ صفت خادم اعظم تھے ۔ان کی پوری زندگی سادگی، انکساری اور خدمت انسانیت سے مرقع تھی ۔ عبدالستار ایدھی کی طویل، مسلسل اور شاندار خدمات سے نہ صرف اہل وطن فیضیاب ہوتے رہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا سافٹ امیج و مثبت چہرہ دنیا بھر میں متعارف ہوا۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ شیر بنگال کے قائد ڈاکٹر صالح ظہور نے گذشتہ روز PML (SB) مرکز میں مسیحائے انسانیت کے سانحہ ارتحال پر منعقدہ تعزیتی اجلاس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں سینئر نائب صدر مظفر احمد، سیکریٹری جنرل مولانا ابوالبشر مجددی، ڈپٹی سیکریٹری جنرل مامون الرشید ایڈووکیٹ،سربراہ علماء ونگ مولانا عبدالحق بیانی، حاجی عبدالرحمن، مولانا محمود الحسن، ابو سعید، نور عالم ، محمد اسماعیل، عبدالحکیم ، قیصر میاں و دیگر نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فخر ملت عبدالستار ایدھی کی خدمات پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.