پنجاب یونیورسٹی لاء کالج آڈیٹوریم کو عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

منگل 12 جولائی 2016 17:32

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جولائی ۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی انتظامیہ نے کالج کے آڈیٹوریم کو عبدالستارایدھی مرحوم کے نام سے منسوب کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں عبدالستار ایدھی مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب بھی جلد ہی منعقد کی جائے گی۔