مظلوم کشمیریوں کے حق میں آرمی چیف پاکستان کا بیان قابل ستائش ہے۔اہلیہ حریت رہنماء یٰسین ملک

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 13 جولائی 2016 18:36

مظلوم کشمیریوں کے حق میں آرمی چیف پاکستان کا بیان قابل ستائش ہے۔اہلیہ ..

سرینگر(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13جولائی 2016ء) :حریت کانفرنس کے رہنماء یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے آرمی چیف پاکستان کے بیان کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کے حق میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا بیان قابل ستائش ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ آرمی چیف کا بیان مقبوضہ کشمیر میں بہت سراہا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مظلوم کشمیریوں کے حق میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا بیان قابل ستائش ہے۔

متعلقہ عنوان :