پاکستان میں فوج آجائے تو مٹھائیاں بانٹی جائیں گی،عمران خان
جمہوریت کو فوج سے نہیں نواز شریف کی ڈکٹیڑشپ سے خطرہ ہے،حسنی مبارک کے بچوں کی طرح نواز شریف کے بچوں کے پیسے بھی ملک سے باہر پڑے ہیں،وزیراعظم باہر جائیں تو ان کی بیٹی شہزادی بن جاتی ہے، نیب کا سربراہ نواز شریف کا آدمی ہے اسے کیسے پکڑے گا،یہاں جمہوریت کے نام پر ملک کو لوٹا جارہا ہے،مغرب کو جمہوریت اوپر لے کر گئی اور ہمیں بادشاہت نے تباہ کیا، نیب نواز شریف کا غلام ادارہ ہے اس لئے وہ اسحاق ڈار کے خلااف کارروائی نہیں کرسکتا، منی لانڈرنگ کے باوجود بھی اسحاق ڈار کو رہا کر دیا گیا تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا انتخابی جلسے سے خطاب
اتوار 17 جولائی 2016 20:10
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17جولائی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں فوج آجائے تو مٹھائیاں بانٹی جائیں گی،جمہوریت کو نواز شریف کی ڈکٹیڑشپ سے خطرہ ہے،حسنی مبارک کے بچوں کی طرح نواز شریف کے بچوں کے پیسے بھی ملک سے باہر پڑے ہیں،وزیراعظم باہر جائیں تو ان کی بیٹی شہزادی بن جاتی ہے۔
وہ اتوار کو یہاں انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں خطرہ فوج سے نہیں نواز شریف کی ڈکٹیڑ شپ سے ہے،جمہوریت بچانے کیلئے ترکی کی عوام سڑکوں پر نکلی،خدمت کرنے والی حکومت کے ساتھ عوام کھڑی ہوتی ہے،یہاں فوج آجائے تو لوگ خوشیاں منائیں گے اور مٹھائیاں بانٹیں گے۔عمران خان نے کہا کہ ترکی کے صدر طیب اردگان نے سب سے پہلے قرضے ختم کیے ہماری جمہوریت کو بادشاہت سے خطرہ ہے،وزیراعظم اپوزیشن اور میڈیا کو خریدنے کی کوششیں کر رہے ہیںِ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.