جمہوریت کی مضبوطی کا دعویٰ کرنے والے بینرز دیکھ کر کانپ گئے۔چوہدری پرویزالٰہی
پاکستان کے تمام کام فوج کرتی ہے،حکمران خوش فہمی میں نہ رہیں انہیں جلد پتا چل جائے گا۔سابق نائب وزیراعظم کا بیان
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 جولائی 2016 15:26
گوجرانوالہ(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18جولائی 2016ء) :مسلم لیگ(ق)کے مرکزی رہنماء چوہدری پرویزالٰہی نے خاموشی توڑ تے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کی مضبوطی کا دعویٰ کرنے والے بینرز دیکھ کر کانپ گئے،پاکستان کے تمام کام فوج کرتی ہے،حکمران خوش فہمی میں نہ رہیں انہیں جلد پتا چل جائے گا،شہباز شریف نے سیلاب سے نمٹنے کا سارا فنڈ اورنج لائن پر لگا دیا،پاکستان کے تمام کام فوج کرتی ہے۔
عمران خان ٹھیک کہتے ہیں کہ فوج آئی تو کوگ مٹھائیاں بانٹیں گے۔وزیرآباد میں سپیریئر کالج کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ہماری حکومت کا محور اس ملک کے غریب و پسماندہ عوام اور ان کے بچے تھے جن کیلئے ہم نے تعلیم، کتابیں اور ادویات مفت کیں، 1122 جیسی سروس دی لیکن شہبازشریف نے نہ صرف مفت تعلیم کا ہمارا منصوبہ روک دیا بلکہ غریبوں کے 10ہزار سکول بند کر دئیے اور 1122 جیسی ریسکیو سروس کو بھی بند کرنے کی کوشش کی جبکہ یہ بڑے زور و شور سے شروع کیا گیا اپنا ہر منصوبہ اور ہر سکیم کھا پی گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.