وزیراعظم ہیلتھ سکیم کے تحت رورل ہیلتھ سنٹر اور بنیادی ہیلتھ یونٹ کی اپ گریڈیشن جاری
پیر 18 جولائی 2016 16:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) وزیراعظم ہیلتھ سکیم کے تحت وفاقی دارالحکومت کے رورل ہیلتھ سنٹر اور بنیادی ہیلتھ یونٹ کی اپ گریڈیشن کا کام جاری‘ اسلام آباد کے بہارہ کہو‘ ترلائی‘ سہالہ اور شاہ الله دتہ میں رول ہیلتھ سنٹرز کو زچہ بچہ سنٹرز میں تبدیل کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق زیراعظم ہیلتھ سکیم کے تحت وفاقی دارالحکومت کے رورل ہیلتھ سنٹر اور بنیادی ہیلتھ یونٹ کی اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے اس سلسلے میں انتظامیہ نے اسلام آباد کے علاقوں بہارہ کہو‘ ترلائی‘ سہالہ اور شاہ الله دتہ میں رول ہیلتھ سنٹرز اور بنیادی ہیلتھ یونٹ کے مراکز کو زچہ بچہ سنٹرز میں تبدیل کر دیا ہے جہاں ضلعی انتظامیہ جدید آلات اور ادویات فراہم کرے گی۔
اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں سٹیرنگ کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان سنٹرز میں پمز اور پولی کلینک انتظامیہ اپنے ڈاکٹرز تعینات کرے گی جہاں تمام ٹیسٹ کی بھی سہولت ہو گی۔34 ملین روپے کی لاگت سے ان سنٹرز کو جدید بنیادوں پر استوار کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.