نواز شریف کوکرپشن کا جواب دینا ہوگا۔عمران خان
ملک میں نئی قیادت کی ضرورت ہے،احتساب کا جو بل میں بنانا چاہتا ہوں وہ اب تک نہیں بنا،ہم نیب کے ادارے کو کرپشن سے پاک بنائیں گے،اقتدار میں آکر خود کو بچانے کو کرپشن کہتے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخابی جلسہ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ منگل 19 جولائی 2016 14:54
مظفرآباد،کھڑی شریف،ڈوڈیال،سماہنی، چڑہوئی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19جولائی 2016ء) :پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نواز شریف کوکرپشن کا جواب دینا ہوگا،ملک میں نئی قیادت کی ضرورت ہے،احتساب کا جو بل میں بنانا چاہتا ہوں وہ اب تک نہیں بنا،ہم نیب کے ادارے کو کرپشن سے پاک بنائیں گے،اقتدار میں آکر خود کو بچانے کو کرپشن کہتے ہیں۔
انہوں نے آج آزاد کشمیر مظفرآباد،کھڑی شریف،ڈوڈیال،سماہنی، چڑہوئی میں انتخابی جلسوں اور عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آکر پیسا بنانا بہت آسان ہے لیکن یہ کرپشن ہے،میاں صاحب کی 1981میں ایک فیکٹری جبکہ1993 میں ان کی تعداد بڑھ کر 28ہوگئی۔عمران خان نے کہا کہ کشکول توڑنے کا دعویٰ کرنیوالوں نے3 سال میں 6ہزار ارب روپے قرضے لیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.