مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیو ں نے انسانیت پر ایمان رکھنے والے لوگوں کو شدید اضطراب میں مبتلا کر دیا،بھارت نے اپنے مظالم سے اہل کشمیر کی تین نسلوں کو ناراض کیا ہے۔ بھارت کو اب فیصلہ کرنا ہے کہ اپنے ہاتھ مظلوموں کے لہو سے مزید رنگنے ہیں یا اہل کشمیر کے اس حق کو تسلیم کرنا ہے جس کا وہ اقوام عالم کے سامنے اعتراف کر چکا ہے،بھارت کو اندازہ ہونا چاہیے کہ وہ لوگوں کے ذہنوں پر تالے لگا سکتا ہے اور نہ ان کی آواز کو دبا سکتا ہے،بھارت کو تاریخ پر نظر ڈالنا اور یہ سمجھنا ہو گا کہ جب عوام ارادہ کر لیں تو ہتھیار ان کا راستہ نہیں روک سکتے،پاکستان آزمائش کی ہر گھڑی میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، اہلِ کشمیر کے ساتھ پاکستان کا تعلق ہمہ جہتی ہے،کشمیریوں سے ہمارا رشتہ مذہبی، تہذیبی اورانسانی ہی نہیں ،یہ انسانی لہو کا رشتہ ہے، پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا اور ہر سفارتی ،سیاسی اورانسانی حقوق کے محاذ پر ان کا مقدمہ لڑا جا ئے گا
وزیر اعظم نواز شریف کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف یوم سیاہ پر پیغام
منگل 19 جولائی 2016 22:55
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19 جولائی ۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیو ں نے انسانیت پر ایمان رکھنے والے لوگوں کودنیا بھرمیں شدید اضطراب میں مبتلا کر دیا،بھارت نے اپنے مظالم سے اہل کشمیر کی تین نسلوں کو ناراض کیا ہے۔ بھارت کو اب فیصلہ کرنا ہے کہ اپنے ہاتھ مظلوموں کے لہو سے مزید رنگنے ہیں یا اہل کشمیر کے اس حق کو تسلیم کرنا ہے جس کا وہ اقوام عالم کے سامنے اعتراف کر چکا ہے،بھارت کو اندازہ ہونا چاہیے کہ وہ لوگوں کے ذہنوں پر تالے لگا سکتا ہے اور نہ ان کی آواز کو دبا سکتا ہے،بھارت کو تاریخ پر نظر ڈالنا اور یہ سمجھنا ہو گا کہ جب عوام ارادہ کر لیں تو ہتھیار ان کا راستہ نہیں روک سکتے،پاکستان آزمائش کی ہر گھڑی میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، اہلِ کشمیر کے ساتھ پاکستان کا تعلق ہمہ جہتی ہے،کشمیریوں سے ہمارا رشتہ مذہبی، تہذیبی اورانسانی ہی نہیں ،یہ انسانی لہو کا رشتہ ہے، پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا اور ہر سفارتی ،سیاسی اورانسانی حقوق کے محاذ پر ان کا مقدمہ لڑا جا ئے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.