بھارت ظلم و جبر اور قتل عام کے ذریعے کشمیر پر اپنا تسلط برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے ،اس وقت عالمی ضمیر کو جھنجوڑنے کی ضرورت ہے،چیئرمین قومی کمیشن برائے انسانی حقوق جسٹس (ر) علی نواز چوہان
بدھ 20 جولائی 2016 23:02
اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جولائی ۔2016ء) قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم، اور وحشیانہ تشد د کا نوٹس لے لیا ہے جو بھارت کے اقوام متحدہ میں کئے گئے وعدے پر عملدر آمد کا مطالبہ کر رہے ہیں جو کہ ان کا قانونی حق ہے۔
(جاری ہے)
چیئرمین قومی کمیشن برائے انسانی حقوق جسٹس (ر) علی نواز چوہان نے کہا کہ ان کشمیریوں پر بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کئے جانے والے جبر و ظلم کے باعث مقبوضہ کشمیر میں حالات خراب ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کے خلاف سازش برصغیر کی تقسیم کے وقت ہی شروع ہوگئی تھی‘انہوں نے بھارت ظلم و جبر اور قتل عام کے ذریعے کشمیر پر اپنا تسلط برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت عالمی ضمیر کو جھنجوڑنے کی ضرورت ہے جو مسئلہ کشمیر پر بے حس ہے ‘سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل نہیں کیا جارہا ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.