آزاد کشمیر کے الیکشن میں کامیابی پر امیدواروں کے حامیوں کا جشن، بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں بھی تقسیم کیں
جمعرات 21 جولائی 2016 22:46
راولپنڈی /میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جولائی ۔2016ء) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں کامیابی پر امیدواروں کے حامیوں نے جشن منایا، بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں،بے صبرے کارکنوں نے حتمی نتائج آنے کا انتظار بھی نہ کیا ، راولپنڈی میں ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں کامیابی پر امیدواروں کے حامیوں نے جشن منایا بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔
لاہور میں غلام محی الدین دیوان کی کامیابی پر پی ٹی آئی کے کارکن بڑی تعداد میں ان کے ڈیرے پر پہنچ گئے اور خوشی میں بھنگڑے ڈالے۔ ملتان میں شوکت شاہ کی کامیابی پر نواز لیگ کے کارکنوں نے جشن منایا اور مٹھائی بھی بانٹی گئی۔ بھمبر میں نواز لیگ کے امیدوار کی جیت پر کارکنوں کے ٹھمکوں نے ماحول گرما دیا۔ کوٹلی آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے راجہ اقبال کے حامی جیت کے اعلان سے قبل ہی بھنگڑے ڈال کر خوشی کا اظہار کرتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.