نیب نے شرمیلا فاروقی کی نااہلی کے حوالے سے عدالتی فیصلے کی کاپی سندھ حکومت کو ارسال کردی
جمعہ 22 جولائی 2016 19:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جولائی ۔2016ء) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ سندھ کی معاون خصوصی برائے سیاحت و ثقافت شرمیلا فاروقی کی نااہلی کے حوالے سے عدالتی فیصلے کی کاپی سندھ حکومت کو ارسال کردی ہے ۔عدالتی فیصلے کے مطابق شرمیلا فاروقی 21برس کے لیے نااہل قرار پائی تھیں ۔
(جاری ہے)
نیب دستاویزات کے مطابق 25ومبر 2001کو اس وقت کے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)منیر حفیظ نے پلی بارگین کی منظوری دی تھی ۔
شرمیلا فاروقی کی نیب کے ساتھ پلی بارگین کی تفصیلات بھی سندھ حکومت کو ارسال کی گئی ہیں ۔پلی بارگین کے تحت شرمیلا فاروقی نے ساڑھے 18 کروڑ کے سیونگ سرٹیفکیٹ ،ایک ہزار گز کے دو پلاٹ ،دو نجی بنکوں سے کیش 20 لاکھ،11 ہزار تین پاونڈز ،پچاس لاکھ روپے مالیت کی جیولری اور 12 گھڑیاں نیب کو دیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.