دوسراٹیسٹ،کک اورروٹ کی سنچریاں،انگلینڈ نے پہلی اننگزمیں چارکٹوں کے نقصان پر314رنزبنالئے
محمدعامراورراحت علی دو،دووکٹیں حاصل کرسکے،سپن باؤلریاسرشاہ پہلے روزکوئی وکٹ لینے میں کامیاب نہ ہوئے جوئے روٹ141 اورکرس ووکس 2 رنزبناکرکریزپرموجود ہیں
جمعہ 22 جولائی 2016 22:52
مانچسٹر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جولائی ۔2016ء) پاکستان اورانگلینڈکے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے روز میزبان ٹیم نے کپتان ایلسٹرکک اورجوئے روٹ کی سنچریوں کی بدولت پہلی اننگزمیں چار وکٹوں کے نقصان پر314رنزبنالئے،پاکستان کی طرف سے محمدعامراورراحت علی دو،دووکٹیں حاصل کرسکے،لاڈرزکے ہیروسپن باؤلریاسرشاہ پہلے روز کوئی وکٹ لینے میں کامیاب نہ ہوئے،جوئے روٹ141 اورکرس ووکس2 رنزبناکرکریزپرموجود ہیں۔
جمعہ کومانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ کے میدان میں کھیلے جانے والے سیریزکے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا الیسٹر کک اور ایلکس ہیلز نے اننگز کاآغازکیا17کے مجموعی سکورپرمحمد عامر کی گیند پر ایلکس ہیلز کا کیچ اسد شفیق نے چھوڑ دیا تاہم کچھ دیربعد عامر کی اندر آتی ایک گیند کو ایلکس ہیلز بالکل سمجھ نہیں سکے اور بولڈ ہو گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کیلئے آفیشلز کا اعلان
-
پاکستان ٹینس ٹیم مسلسل تیسری فتح کے بعد اے ٹی ایف ٹیم کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
ہیوگو نیس اور جان زیلینسکی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا
-
پوری توجہ انگلینڈ سیریز اور ورلڈ کپ پر ہے، بابر اعظم
-
ڈیوین براوو افغانستان ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈرمقرر
-
ثانیہ مرزا نے گھر کے باہر اپنے اور بیٹے کے نام کی نیم پلیٹ لگادی
-
ریال میڈریڈ اور جرمنی کے لیجنڈ فٹبالر ٹونی کروس کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پیرس اولمپکس سے قبل ارشد ندیم کو 6 نئے جیولن مل گئے
-
ناقص پرفارمنس ، حسن علی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر
-
رستم زماں المعروف گاما پہلوان کا یوم پیدائش منایا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.