وزیراعلیٰ شہبازشریف کی دھرنا دینے والے عناصر پر کڑی تنقید
ہفتہ 23 جولائی 2016 19:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جولائی ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم کی افتتاحی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں دھرنا دینے والے عناصر کو آڑھے ہاتھوں لیا اور دوبارہ دھرنے کی کوشش پر ان عناصرپر کڑی تنقید کی۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ یہ عناصر اس وقت بلوں سے باہر نکل آئے ہیں جب وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ملک ترقی اورعوام خوشحالی کی منزل کی جانب گامزن ہیں،ایسے عناصر کو صبر کرنا چاہیے۔
آزاد کشمیر کے انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیادت کو بھر پور مینڈیٹ ملا ہے اور2018ء کے انتخابات میں عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے فیصلہ کریں گے کہ کس جماعت نے ان کی خدمت کی اورکس نے بلاجواز منفی سیاست کر کے قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.