پی آئی اے کی لندن کیلئے پریمئر سروس کا آغاز 14 اگست سے ہوگا، اعظم سہگل چیئر مین پی آئی اے
منگل 26 جولائی 2016 22:45
لاہور۔26 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جولائی ۔2016ء ) پی آئی اے کے مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ، اس سلسلے میں ایئر لائن کے تمام شعبہ جات کو اپنی بھر پور کوششیں کرنی ہوں گی، ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی آئی اے اعظم سہگل نے قومی ایئر لائن کی جانب سے عنقریب شروع کی جانے والی پریمئر سروس کے بارے میں منعقدہ میٹنگ میں کیا ، اس موقع پر پی آئی اے کے چیف آپریٹنگ آفیسر برنڈ ہلڈن برانڈ بھی موجود تھے۔
چیئرمین پی آئی اے نے تمام شعبہ جات کو ہدایت کی ہے کہ پی آئی اے کی پریمئر سروس کے مسافروں کو دوران پرواز خدمات، بہترین کوالٹی کے کھانے اور انٹرٹینمنٹ سسٹم کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔ انہوں نے بتایا کہ دوران پرواز بہترین خدمات کی فراہمی کیلئے پی آئی اے ٹریننگ سینٹر کراچی میں 50 کیبن کریو کی ٹریننگ جاری ہے جن کو پی آئی اے اور سری لنکا کے ماہرین تربیت فراہم کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.