سابق سری لنکن اسپنر مرلی دھرن آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
مرلی دھرن نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 22.72 کی اوسط سے 800 وکٹیں حاصل کی تھیں
بدھ 27 جولائی 2016 18:08
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے سری لنکن بلے باز موتایا مرلی دھرن کو آئی سی سی کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔کرکٹ میں بہترین خدمات پیش کرنے پر مایہ نار سری لنکن سابق اسپنر موتایا مرلی دھرن کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا اور وہ پہلے سری لنکن کھلاڑی ہیں جنہیں ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟
-
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.