ٹی وی چینلز کیلئے اپنے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائے ٗقومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے اطلاعات کی ہدایت
اینکرز میڈیا کی آزادی کا غلط استعمال کر رہے ہیں ٗ طلال چوہدری کی گفتگو پارلیمنٹ اور عدلیہ ٹی وی چینلز پر ملک دشمن بیانات کا نوٹس لے سکتے ہیں ٗابصار عالم کی بریفنگ
بدھ 27 جولائی 2016 22:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جولائی ۔2016ء) قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ نے پیمرا پر زور دیا ہے کہ وہ ٹی وی چینلز کیلئے اپنے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو یہاں پیمرا ہیڈ کوارٹرز میں رکن قومی اسمبلی عمران ظفر لغاری کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں پیمرا کے انتظامی، مالیاتی اور قانونی امور کا جائزہ لیا گیا۔
کمیٹی نے الیکٹرانک میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے تجاویز پیش کیں۔ طلال چوہدری نے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کیلئے پیمرا کو کمیٹی کے تعاون کا یقین دلایا۔ کمیٹی نے ایک اینکر کی جانب سے مارشل لاء کی حمایت میں جاری کئے گئے بیان کی وضاحت کیلئے ٹی وی چینلز مالکان کو آئندہ اجلاس میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.