سندھ سے زیادہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کو تبدیل کرنیکی ضرورت ہے، میاں محمود الر شید
پنجاب میں خادمیت کے نام پر بادشاہت قائم، 6ماہ کے دوران652بچے اغوا ء،ایک سال میں744خواتین قتل ہو گئیں، ایم پی اے محفوظ نہیں، ہر طبقہ سڑکوں پر سراپا احتجاج ہے رکن اسمبلی جہانزیب خان کچھی پر فائرنگ کرنے والا لیگی عہدیدار پر مقدمہ درج کرنے والے افسروں کی معطلی قابل مذمت ہے، میلسی میں احتجاجی جلسہ سے خطاب
جمعرات 28 جولائی 2016 22:06
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے کہا کہ پنجاب میں خواتین بچے محفوظ نہیں رہے،صوبے میں6ماہ کے دوران652بچوں کا اغوا ء، ایک سال میں744خواتین قتل ہو گئیں، سرکاری ملازمین، ڈاکٹر، پیرا میڈیکل سٹاف،کسان، طلبہ اساتذہ ہر طبقہ سڑکوں پر سراپا احتجاج ہے، پولیس کو سیاسی بنا دیا گیا ہے، سندھ سے زیادہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ کوتبدیل کرنیکی ضرورت ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میلسی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ قائد حزب اختلاف نے کہا کہ صوبے میں رکن صوبائی اسمبلی محفوظ نہیں تو عام آدمی کا کیا حال ہوگا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ایم پی اے جہانزیب خان کچھی پر فائرنگ اور لیگی عہدیدار پر مقدمہ درج کرنے پر ڈی پی اور اوکاڑہ اور مقامی ایس ایچ او کی معطلی کی مذمت کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.