وزیراعظم کا پی ایچ اے ایف میں ایگزیکٹو اپارٹمنٹس کی بوگس الاٹمنٹ اور فراڈ میں ملوث افسران کے خلاف کاروائی کا حکم
اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹس کو کالعدم تصور اور الاٹمنٹ کا طریقہ کار منسوخ کیا جائے ،مستقبل میں وزارت دستیاب اپارٹمنٹس کی تمام تفصیل مشتہر کرے گی،پلاٹوں اور اپارٹمنٹس میں دلچسپی رکھنے والے افسروں کی اہلیت کا طریقہ کار وضع کیا جائے ، شفافیت اور یکساں مواقع یقینی بنانے کے لئے جامع ضابطہ کار بنایا جائے ،نوازشریف کی ہدایت
جمعہ 29 جولائی 2016 22:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جولائی ۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن میں ایگزیکٹو اپارٹمنٹس کی بوگس الاٹمنٹ اور فراڈ میں ملوث افسران کے خلاف کاروائی کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پرملوث افسران کے خلا ف کاروائی کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹس کو کالعدم تصور اور الاٹمنٹ کا طریقہ کار منسوخ کیا جائے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی نے بعض سرکاری افسران کو اپارٹمنٹس الاٹ کئے تھے ۔ وزیراعظم نے 16جون کو بوگس الاٹمنٹس کی تحقیقات کا حکم دیا تھا ۔ تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر وزیراعظم نے کاروائی کی ہدایات جاری کر دیں ۔ وزیراعظم نے حکم دیا ہے کہ اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹس کو کالعدم تصور کیا جائے اور اپارٹمنٹس کی الاٹمنٹ کا طریقہ کار منسوخ کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.