نیب نے تحریک انصاف کی درخواست مستردکردی- اسحاق ڈار کے خلاف کرپشن کیس نہ کھولنے کا فیصلہ
میاں محمد ندیم ہفتہ 30 جولائی 2016 17:25
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30جولائی۔2016ء) نیب نے تحریک انصاف کی درخواست مستردکرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اور وزیراعظم نوازشریف کے سمدھی اسحاق ڈار کے خلاف کرپشن کیس نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کراچی پورٹ ٹرسٹ میں مبینہ کرپشن پر بابر غوری اور نبیل گبول کو طلبی کے نوٹس جاری کیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
نیب حکام کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف کرپشن ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی۔
نیب بغیر ثبوت کسی بھی شکایت پر کارروائی نہیں کرتا۔نیب قانون کے تحت بند کی گئی تحقیقات دوبارہ کھولنے کا مجاز نہیں۔ دوسری جانب نیب نے سابق وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ بابر غوری اور وزیر مملکت نبیل گبول کو آئندہ ہفتے طلب کر لیا ہے۔ دونوں وزراءپر کراچی پورٹ ٹرسٹ میں غیرقانونی بھرتیوں اور پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.