ملک گیر تنظیم سازی ،ممبرشپ مہم میں میں عوامی دلچسپی پر اطمینا ن کا اظہار،عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے‘ ہارون خواجہ
عوام کو درپیش سنگین مسائل کے مستقل حل ، عوام تک آزادی کے ثمرات پہنچائے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے‘ چیئرمین پاکستان فریڈم موومنٹ
ہفتہ 30 جولائی 2016 17:42
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) پاکستان فر یڈم موومنٹ کے چیئرمین ہا رون خواجہ نے پی ایف ایم کی ملک گیر تنظیم سازی اور ممبرشپ مہم میں میں عوامی دلچسپی پر اطمینا ن کا اظہارکرتے ہو ئے کہا ہے کہ وہ عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ایف ایم سنٹرل سیکرٹریٹ لاہور میں پا رٹی کی گورننگ کو نسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔
اجلاس میں سید نبیل ہاشمی سیکرٹری جنرل ،جواد اسلم،جی ایم لالی ،عائشہ حامد ،اسد اعجاز ، عظیم اﷲ قریشی اور رابطہ سیکرٹری محمد بلال صابر نے شرکت کی۔ہارون خواجہ نے کہا کہ عوام کو درپیش سنگین مسائل کے مستقل حل اور عوام تک آزادی کے ثمرات پہنچائے بغیر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ایف ایم ملک کی واحد سیاسی پارٹی ہے جس کے پاس ملک اور عوام کو در پیش مسائل کے حل کے لئے تحقیق شدہ اور ازمودہ مکمل منصوبہ اور لائحہ عمل مو جو د ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کی ہدایات،ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی 9ہزار سے زائد سمیں بلاک کر دیں
-
فوجی مشقیں تائیوان کو 'سزا 'دینے کے لیے کی جارہی ہیں، چین
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.