جہاں بھی جرائم پیشہ افراد ہونگے ان کے خلاف قانون نافذ کر نے والے ادارے کارروائی کرینگے ٗ مراد علی شاہ
پیپلزپارٹی کی حکومت اپنے شہید رہنماؤں کے اصولوں پرچلے گی ٗعوام کی خدمت کرینگے ٗ لوگوں کو جلد فرق نظر آئیگا ٗ میڈیا سے گفتگو رینجرزکے اختیارات کا معاملہ جلد حل ہوجائے گا، جرائم پیشہ افراد کے مقابلے کے لئے پولیس کو تیار کریں گے ٗ وزیر اعلیٰ
اتوار 31 جولائی 2016 15:01
گڑھی خدا بخش(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جولائی ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں جہاں بھی جرائم پیشہ افراد ہوں گے ان کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے کارروائی کریں گے۔گڑھی خدا بخش میں کارکنوں سے خطاب اورمیڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ وہ اس منصب پر پہنچنے پراﷲ تعالیٰ کا شکرادا کرتے ہیں، وہ متحدہ قومی موومنٹ کے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے ان کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں کھڑا کیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ انہوں نے بے نظیربھٹو سے عوام کی خدمت کا سبق سیکھا ہے ، پیپلزپارٹی کی حکومت اپنے شہید رہنماؤں کے اصولوں پرچلے گی، پاکستان پیپلزپارٹی کا ایک ہی مقصد ہے وہ ہے عوام کی خدمت ، ہمارے پاس وسائل بہت ہیں اورحکومت کو چیلنجز بھی کئی درپیش ہیں اورہم ہرمسئلہ حل کریں گے، ہمیں عوام کی خدمت کے لیے جوعرصہ ملا ہے اس میں کچھ کردکھائیں گے، لوگوں کوبہت جلد فرق نظرآئے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.