نوازشر یف کے ساتھ شیخ رشید بھی چلا جائے تووزیر اعظم نہیں چل سکتا ‘ مجھے نہیں لگتا نوازشر یف آرمی چیف جنر ل راحیل شر یف کو توسیع دیں گے ‘تین سال تک ملک میں وزیر خارجہ نہیں ملک کی خارجہ پالیسی کیا ہوگی ‘(ن) لیگ کسی بھی صورت بھارت کو ناراض نہیں کر ناچاہتی ‘عام آدمی کے مفاد سے موجودہ نظام کو کوئی لینا دینا نہیں
عوامی مسلم لیگ کے سر بر اہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمدکا انٹرویو
اتوار 31 جولائی 2016 15:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 جولائی ۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سر بر اہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشر یف کے ساتھ شیخ رشید بھی چلا جائے تووزیر اعظم نہیں چل سکتا ‘ مجھے نہیں لگتا نوازشر یف آرمی چیف جنر ل راحیل شر یف کو توسیع دیں گے ‘ تین سال تک ملک میں وزیر خارجہ نہیں ملک کی خارجہ پالیسی کیا ہوگی ‘آئندہ پانچ سال ملک کے مستقبل کیلئے بہت اہم ہیں ‘(ن) لیگ کسی بھی صورت بھارت کو ناراض نہیں کر ناچاہتی۔
اپنے ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سر بر اہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ نوازشر یف کی حکومت مکمل ناکام ہو چکی ہے اور اگر کوئی بھی اپوزیشن میدان میں نہیں نکلے گی تو میں ضرور سڑکوں پر نکلوں گا ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر اپوزیشن جماعتیں حکومت کیخلاف سڑکوں پر نہ آئیں تو قوم بھی انکو معاف نہیں کر یگی اور مجھے اس بات کا یقین ہے جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی بھی اپوزیشن کیخلاف سڑکوں پر آئیں گے کیونکہ موجودہ حکمران ملک میں کسی بھی صورت احتساب نہیں چاہتے ۔
انہوں نے کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ نوازشر یف جنرل راحیل شر یف کو توسیع دیں گے مگر میں جس نوازشر یف کو جانتا ہوں وہ جنرل راحیل شر یف کو توسیع نہیں دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کر رہا ہے مگر (ن) لیگ کسی بھی صورت بھار ت کو ناراض نہیں کر نی چاہتی کشمیر کمیٹی بھی مکمل ناکام ہو چکی ہے اور ملک میں وزیر خارجہ ہی نہیں خارجہ پالیسی کیاہوگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.