وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دورا ن11ملزمان کو گرفتارکرلیا
اتوار 31 جولائی 2016 17:40
ا سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جولائی ۔2016ء) پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دورا ن11ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے150لیٹر شراب ، 1کلو 300گر ام چرس ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ بھا رہ کہو پولیس نے چوری کی واردات میں ملو ث ملزم محمد غا لب کو گرفتار کرکے اس ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔
جبکہ چوری کی واردات میں ملزم راجہ شعیب کو گرفتار کر لیا ۔تھا نہ سیکر ٹر یٹ نے دوران گشت ملزم سا جد مسیح کو گرفتار کرکے 30لیٹر کھلی شراب ، جبکہ ایک اور کا رروائی کے دوران 120لیٹر شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے چا ئے پتی پر جعلی لیبل لگا کر فروخت کر نے والے دو ملزمان سلیمان اور انجیلا بی بی کو گرفتار کر لیا۔(جاری ہے)
تھا نہ کو رال پولیس نے ملزم شاہد محمود کو گرفتار کرکے اس سے 1300گر ام چرس بر آمد کرلی۔
تھا نہ لوہی بھیر پویس نے دوران گشت ملزم سلامت مسیح کو گرفتار کرکے اس سے 11بو تلیں شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ ما ر گلہ پولیس نے غیر اخلاقی سر گر میو ں میں ملو ث تین ملزمان سعید الر حمن ، محمد انجم خا ن اور سنتو گو نٹی جو افغا نی کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس افسران کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہا ۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز کو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لاتے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔ پٹرو لنگ کو مزید مو ثر بنایا جا ئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.