تحریک انصاف کے 7اگست کے احتجاج سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اچھا موسم ہو گا ، بارش ہوگی ، تحریک انصاف شوق پورا کر لے ، کرپشن اور طرز حکمرانی پر سیاست ضرور ہونی چاہیے مگر ملکی معیشت پر نہیں ، سول آرمڈ فورسز کے افسران سے سرکاری پلاٹ کی فروخت کیپیٹل گین ٹیکس آدھا وصول ہو گا، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
اتوار 31 جولائی 2016 21:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31جولائی۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 7اگست کے احتجاج سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اچھا موسم ہو گا ، بارش ہوگی ، تحریک انصاف شوق پورا کر لے ، کرپشن اور طرز حکمرانی پر سیاست ضرور ہونی چاہیے مگر ملکی معیشت پر نہیں ، سول آرمڈ فورسز کے افسران سے سرکاری پلاٹ کی فروخت کیپیٹل گین ٹیکس آدھا وصول ہو گا۔
وہ اتوار کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ2013میں حکومت سنبھالی تو ملک کو توانائی بحران، سیکیورٹی اور تباہ شدہ معیشت کے تین بڑے مسائل کا سامنا تھا ، آج حکومتی اقدامات کی بدولت ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے ، وزیراعظم نوازشریف نے تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کیا ، آپریشن میں کامیابی کا کریڈیٹ سیکیورٹی اداروں کو جاتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.