چائلڈ لیبر خاتمہ منصوبہ،دس اضلاع کے 1662بچوں کو فارمل اور نان فارمل سکولوں میں داخل کروادیا گیا
15سے 18سال کے 1265بالغ افراد کو 6ماہ کے فنی تربیتی پروگرام کے تحت ووکیشنل اداروں میں داخل کروایا گیا نئے تعینات ہو نے والے سیکرٹری لیبر سہیل شہزاد کی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے ملا قات ، محکمانہ بریفنگ دی گئی
بدھ 3 اگست 2016 19:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست ۔2016ء ) صوبائی وزیر محنت وانسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایات کی روشنی میں صوبہ بھر سے بچوں کی مشقت کاخاتمہ ہر صورت یقینی بنائیں گے ۔محکمہ شماریات پنجاب کی طرف سے جاری صوبائی چائلڈ لیبر سروے سے حاصل ہونے والے اعدادوشمار کی روشنی میں آٹو ورکشاپس ، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس ، پٹرول پمپس اور سروس اسٹیشنز پر چائلڈ لیبر میں مصروف 15 سال سے کم عمر بچوں کو متحرک اور فعال این جی اوز کے تعاون سے سوشل موبلائزیشن کے ذریعے والدین اور مالکان کو قائل کرنے کے بعد متحرک اور فعال این جی اوز کے تعاون سے فارمل اور نان فارمل سکولوں میں داخل کروایا جا رہا ہے ۔
بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان، رحیم یار خان، ملتان،گوجرانوالہ،سیالکوٹ ، شیخوپورہ ، اوکاڑہ ، خانیوال اورحافظ آباد کے 15سال سے کم عمر 1662بچوں کو ابتدائی مرحلہ میں سکولوں میں جبکہ 15سے 18سال کے 1265 بالغ افراد کو لٹریسی و سکلز ٹریننگ کے 6ماہ پر محیط فنی تربیتی پروگرم کے تحت پنجا ب ووکیشنل ٹریننگ کو نسل کے تعاون سے مختلف ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس میں داخل کروایا جا چکا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.