سابق چیئرمین واپڈا شمس الملک نے کالا باغ ڈیم کی جلدتعمیرکیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
وفاقی حکومت‘ مشترکہ مفادات کونسل اور سیاسی جماعتیں کالا باغ ڈیم تعمیر کرنے میں سنجیدہ نہیں ‘کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا معاملہ التوا میں ڈالنے سے ملک اندھیروں میں ڈوب چکا ہے ‘معیشت کا پہیہ جام ہے‘کالا باغ ڈیم کے منصوبے کو تکنیکی نظروں کی بجائے سیاسی طور پر دیکھا جارہا عدالت کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے احکامات جاری کرے ‘ درخواست میں استدعا
بدھ 3 اگست 2016 23:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست ۔2016ء) واپڈا کے سابق چیئرمین شمس الملک نے کالا باغ ڈیم کی جلدتعمیرکے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وفاقی حکومت‘ مشترکہ مفادات کونسل اور سیاسی جماعتیں کالا باغ ڈیم تعمیر کرنے میں سنجیدہ نہیں ‘کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا معاملہ التوا میں ڈالنے سے ملک اندھیروں میں ڈوب چکا ہے ‘معیشت کا پہیہ جام ہے‘کالا باغ ڈیم کے منصوبے کو تکنیکی نظروں کی بجائے سیاسی طور پر دیکھا جارہا عدالت کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے احکامات جاری کرے ۔
اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی وساطت سے یہ درخواست سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت، مشترکہ مفادات کونسل اور سیاسی جماعتیں کالا باغ ڈیم تعمیر کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں، وفاقی حکومت مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کرانے کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت، سیاسی جماعتوں اور مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا معاملہ التوا میں ڈالنے سے ملک اندھیروں میں ڈوب چکا ہے جس سے معیشت کا پہیہ بھی جام ہوا ہے، صنعتی مزدور بے روزگار اور پانی کے زیاں سے زرعی اراضی بھی بنجر ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.