قاتل اقتدار کے دن تھوڑے رہ گئے ،تحریک قصاص نتیجہ خیز ہو گی،ڈاکٹر طاہر القادری
5 شہروں میں تاریخی احتجاج نے ثابت کر دیا ،ہمارا کارکن پہلے سے زیادہ پر عزم ہے‘سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو بتانا ہو گا کہ لندن میں کس پیسے سے محلات خریدے گئے ؟ عوامی تحریک کے کارکن پاکستان کا تابناک مستقبل ہیں ،ظلم کے خلاف مزاحمت کی سب سے مضبوط آواز ہیں‘گفتگو
اتوار 7 اگست 2016 20:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7اگست۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ 5 شہروں میں تاریخی احتجاج نے ثابت کر دیا کہ ہمارا کارکن پہلے سے زیادہ پر عزم اور پاکستان کو قاتلوں ،لٹیروں کے چنگل سے نکالنے کیلئے ہر قربانی کیلئے تیار ہے،یہی کارکن پاکستان کا تابناک مستقبل اور ظلم کے خلاف مزاحمت کی توانا آواز ہے ۔
قاتل اقتدا کے دن تھوڑے رہ گئے ،تحریک قصاص و احتساب نتیجہ خیز ہو گی۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو خون کے قطرے قطرے کا حساب دینا ہو گا اور انہیں بتانا ہو گا کہ لندن میں کس پیسے سے محلات خریدے گئے ، آل شریف کے پاس قوم کے سوالوں کا جواب نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہر فرعون صفت حکمران آخری لمحے تک اپنی کرسی کی مضبوطی کے زعم میں مبتلا رہتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.