جشن آزادی پر سپورٹس کے فروغ اور آگاہی کیلئے خصوصی فلوٹس کی پنجاب بھر میں نمائش کی جائیگی‘نیئر اقبال
قومی ہیروز کو خراج تحسین اور نوجوانوں کو سپورٹس کی جانب راغب کرنے کیلئے فلوٹس خصوصی طور پر تیار کئے ہیں، ان پر سٹار کھلاڑیوں کے پورٹریٹس لگائے گئے ہیں،فلوٹس پر ملی نغمے سنائے جائیں گے، 3اگست سے سپورٹس گالا شروع ہوچکا ہے،سیکرٹری سپورٹس پنجاب فلوٹس کی مختلف شہروں کیلئے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
پیر 8 اگست 2016 18:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) سیکرٹری سپورٹس پنجاب نیئر اقبال نے کہا کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے اور زندہ قومیں اسے بھرپور اور جوشیلے انداز میں مناتی ہیں، قومی ہیروز کو خراج تحسین اور نوجوانوں کو سپورٹس کی جانب راغب کرنے کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب نے 3فلوٹس تیار کئے ہیں جن کو صوبہ بھر میں نمائش کیلئے روانہ کردیا گیا ہے، فلوٹس نوجوانوں میں سپورٹس کا شوق پیدا کرنے میں کارآمد ثابت ہوں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پنجاب سٹیڈیم میں سپورٹس فلوٹس کی پنجاب کے مختلف شہروں کیلئے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس زاہد حسین، ڈائریکٹر ایڈمن محمد انیس شیخ، ڈپٹی ڈائریکٹر طارق وٹو، ڈپٹی ڈٖائریکٹر مشتاق ٹوانہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا ندیم انجم ، وقاص اکبر اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.