کراچی،عید الاضحی کے حوالے سے بیوپاریوں نے ہول سیل پر قربانی کے جانوروں کی خریداری شروع کردی
اس سال ہول سیل مارکیٹ میں جانوروں کی قیمتوں میں 15 سے 20 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے،لائیو اسٹاک ٹریڈرز ایسوسی ایشن قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے کاروبار میں اضافے کی وجہ سے کئی سرمایہ کار اس میدان میں آگئے ہیں، لطیف قریشی
پیر 8 اگست 2016 20:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) عید الاضحی کے حوالے سے بیوپاریوں نے ہول سیل پر قربانی کے جانوروں کی خریداری شروع کردی ہے۔بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ اس سال جانوروں کی قیمتیں 15 سے 20 ہزار روپے زائد ہوسکتی ہیں۔مارکیٹ رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس کی نسبت رواں برس ہول سیل پر جانور خریدنے والے بیوپاری 15 سے 20 ہزار روپے فی جانور اضافی ادا کرنے پر مجبور ہیں اور بالآخر اس کا اثر مویشی منڈیوں میں بھی نظر آئے گا۔
حالیہ برسوں میں دیگر شعبوں سے وابستہ سرمایہ کاروں نے بھی مویشیوں کے کاروبار میں قدم رکھ دیے ہیں اور بعض نے تو قربانی کے جانوروں کی مانگ پوری کرنے اور ان کی برآمد کیلئے اپنے کیٹل فارم ہی قائم کرلیئے ہیں۔دو دہائیوں سے مویشیوں کا کاروبار کرنے والے شاہد ناگوری کا کہنا ہے کہ جانوروں کے حوالے سے جو شے سستی ہوئی ہے وہ ہے ان کا چارہ ورنہ اس کی قیمتیں بھی ہماری پہنچ سے باہر ہورہی تھیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.